Sunday, December 29, 2024
ہومHealth and Educationپنجاب: 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 40 مریض سامنے آ گئے

پنجاب: 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 40 مریض سامنے آ گئے



(ویب ڈیسک)پنجاب کے محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی جانب سے پنجاب بھر سے ڈینگی کے مریضوں کے اعداد و شمار جاری کئے گئے ہیں۔

محکمہ صحت پنجاب کے ترجمان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے بھر سے ڈینگی کے 40 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں،راولپنڈی سے 37، لاہور، بہاولپور اور میانوالی سے 1، 1 ڈینگی کا مریض سامنے آیا ہے۔
 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں