Wednesday, January 1, 2025
ہومHealth and Educationپنجاب بھر میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 69 کیسز رپورٹ

پنجاب بھر میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 69 کیسز رپورٹ


گزشتہ سال کی نسبت ڈینگی کے کیسز کی شرح بہت کم ہے: ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے کہا ہے کہ عوام ڈینگی کے معاملے میں انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں، وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر انسدادِ ڈینگی مہم جاری ہے، گزشتہ سال کی نسبت ڈینگی کے کیسز کی شرح بہت کم ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں