Saturday, January 4, 2025
ہومPakistanآذربا ئیجان کے وزیر خارجہ 2روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ...

آذربا ئیجان کے وزیر خارجہ 2روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے



(24نیوز)آذربا ئیجان کے وزیر خارجہ  جیہوں بیراموو  2روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔

سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ اپنے دو روزہ سرکاری دورے کے دوران  آذربائیجان کے وزیر خارجہ کی ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات شیڈول ہے ، دونوں رہنماؤں کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہوں گے,جیہوں بیراموو کل اسحاق ڈار کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے بھی خطاب کریں گے۔

علاوہ ازیں آذربائیجان کے وزیرخارجہ کل وزیر اعظم شہباز شریف سے بھی ملاقات کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: وفاقی وزیر مذہبی امورکا قازقستان کے سفیر سےملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں