Saturday, January 4, 2025
ہومPakistanاسلام آباد ہائیکورٹ ججز کا خط چیف جسٹس آف پاکستان نے فل...

اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کا خط چیف جسٹس آف پاکستان نے فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اسلام آباد ہائیکورٹ ججز  کے خط پر فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق فل کورٹ اجلاس کچھ دیر بعد شروع ہوگا، اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا جائزہ لیا جائے گا،اجلاس میں سپریم کورٹ کے تمام جج صاحبان شرکت کریں گے،فل کورٹ اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں، کچھ دیر پہلے چیف جسٹس سے اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے ملاقات کی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں