Saturday, January 4, 2025
ہومPakistanاعجاز منہاس پی ٹی آئی لاہور  کے قائم مقام صدر مقرر

اعجاز منہاس پی ٹی آئی لاہور  کے قائم مقام صدر مقرر



(عثمان خادم کمبوہ)اعجاز منہاس کو قائم مقام صدر پی ٹی آئی لاہور مقرر کردیا گیا۔
 اس حوالے سےسیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب خان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔موجودہ حالات کے پیش نظر اعجاز منہاس کو قائم صدر لاہور مقرر کیا گیا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں