Sunday, December 29, 2024
ہومPakistanافسوسناک خبر!مسجد کے قریب دھماکہ

افسوسناک خبر!مسجد کے قریب دھماکہ



(24نیوز) خیبر پختونخوا کے علاقے جنوبی وزیرستان میں مسجد کے قریب دھماکے سے 6 افراد زخمی ہوگئے۔ 

تفصیلات کے مطابق اعظم ورسک میں شہزادہ مسجد کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس میں چھ افراد زخمی ہوئے،پولیس ذرائع کے مطابق تخریب کاری کی اس کارروائی میں مولانا شہزادہ کو نشانہ بنایا گیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ہیڈکواٹرہسپتال منتقل کردیا گیا ہے  جبکہ دھماکے کی نوعیت کے بارے میں معلومات اکٹھی کی جارہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اسرائیلی فورسز  کے شمالی غزہ ، لبنان پر حملے ، مزید 96 افراد شہید ، درجنوں زخمی





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں