Sunday, January 5, 2025
ہومPakistanالیکشن کمیشن کا 8 فروری کو ملک بھرمیں عام تعطیل کا اعلان

الیکشن کمیشن کا 8 فروری کو ملک بھرمیں عام تعطیل کا اعلان



الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو ملک بھرمیں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے سلسلے میں  عام تعطیل کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن کا 8 فروری کو ملک بھرمیں عام تعطیل کا اعلان

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات کے سلسلے میں 8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ عام تعطیل کا مقصد ہے کہ ووٹرز حق رائے دہی آزادانہ اور سہولت سے ادا کرسکیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں