Wednesday, January 1, 2025
ہومPakistanبانی چیئرمین نے این آر او لیا نہ ہی لیں گے، عمر...

بانی چیئرمین نے این آر او لیا نہ ہی لیں گے، عمر ایوب



اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین نے این آر او لیا نہ ہی لیں گے، عمران خان کے چانسلر بننے سے ہماری عزت بڑھے گی۔

قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں عمر ایوب نے کہا کہ ہم نہیں یہی لوگ این آر او لینے والے ہیں۔

انہوں نے استفسار کیا کہ کیا آپ نے ہمارےاراکین کے نوٹیفکیشن سے متعلق الیکشن کمیشن کو خط لکھا ہے؟

اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ اراکین کے نوٹیفکیشن سے متعلق واضح جواب دیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں