Friday, January 3, 2025
ہومPakistanبجٹ سے متعلق پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں معاملات طے پاگئے

بجٹ سے متعلق پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں معاملات طے پاگئے


وفاقی بجٹ 24-2025ء  سے متعلق پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں معاملات طے پاگئے۔

ذرائع کا دعویٰ ہے کہ  بجٹ سے متعلق معاملات ن لیگ اور پیپلز پارٹی قیادت کی سطح پر معاملات طے پائے ہیں۔

پاکستان پیپلز پارٹی بجٹ پاس کروانے میں ن لیگ کو بھرپور سپورٹ کرے گی، پیپلز پارٹی تمام تحفظات کے باوجود بجٹ کےحق میں ووٹ دے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی پارلیمان میں احتجاج و تقاریر کے باوجود بجٹ پاس کروائے گی، پیپلز پارٹی کی بعض تجاویز کو بجٹ کا حصہ بنانے کی یقین دہانی کروائی گئی ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں