Wednesday, January 1, 2025
ہومPakistanبلوچستان میں نرسنگ ڈپلومہ کے معیاری ادارے قائم کرنے کا فیصلہ

بلوچستان میں نرسنگ ڈپلومہ کے معیاری ادارے قائم کرنے کا فیصلہ


وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی—فائل فوٹو

وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے میں نرسنگ کا مرکزی کردار ہے۔

نرسنگ کے عالمی دن کے موقع پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ نرسنگ خدمت خلق کا باوقار طبی پیشہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں شعبۂ نرسنگ میں ڈپلومہ کورسز کے لیے معیاری ادارے قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

میر سرفراز بگٹی کا یہ بھی کہنا ہے کہ طے شدہ معیار کے مطابق اسپتالوں میں نرسنگ کی کمی پوری کرنے کے لیے اقدامات کریں گے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں