Wednesday, January 1, 2025
ہومPakistanتیسری منزل سے کودنے والی لڑکی معجزانہ طور پر بچ گئی

تیسری منزل سے کودنے والی لڑکی معجزانہ طور پر بچ گئی



(محمد حسن)حیدرآباد کے نجی ہسپتال میں تیسری منزل سے کودنے والی لڑکی معجزانہ طور پر بچ گئی۔

پولیس کے مطابق 22 سالہ مہوش نجی ہسپتال میں نرس ہیں اور انہوں نے گھریلو پریشانیوں کی وجہ سے ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگادی تھی۔

ایس ایچ او تھانہ ہٹڑی مقصود مگھنار کےمطابق سٹاف نرس معجزاتی طور پر محفوظ رہی،ایس ایچ او کا کہنا ہے کہ سٹاف نرس مورو شہر کی رہائشی ہے جبکہ واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج،موٹروے بند، وزیراعظم نےنوٹس لے لیا





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں