Monday, January 6, 2025
ہومPakistanجماعت اسلامی کے دھرنے میں آج سے خواتین بھی شریک ہوں گی

جماعت اسلامی کے دھرنے میں آج سے خواتین بھی شریک ہوں گی



جماعت اسلامی کے دھرنے میں آج سے خواتین بھی شریک ہوں گی۔

ترجمان جماعت اسلامی اسلام آباد عامر بلوچ کا کہنا ہے کہ جڑواں شہروں سے خواتین کے قافلے دھرنے میں شرکت کےلیے روانہ ہوگئے ہیں۔

عامر بلوچ نے کہا کہ جماعت اسلامی کے دھرنے میں آج سےخواتین بھی شریک ہوں گی، روزانہ کی بنیاد پر مختلف شہروں سے خواتین دھرنے میں شرکت کریں گی۔

جماعت اسلامی کا مہنگائی کے خلاف دھرنا دوسرے روز میں داخل ہوگیا، مری روڈ کے اطراف راستوں سے کنٹینرز ہٹا دیے گئے، لیاقت باغ مری روڈ پر مرکزی اسٹیج تیار کر لیا گیا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں