Wednesday, January 1, 2025
ہومPakistanجناح ہاؤس حملہ کیس 20 ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلی گئیں

جناح ہاؤس حملہ کیس 20 ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلی گئیں



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) جناح ہاؤس توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں گرفتار 20 ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلی گئیں۔

انسداد دہشت گردی کی عدالت کےجج ارشد جاوید نے ملزمان کی صمانتیں منظور کرنے کا فیصلہ سنایا اور حکم دیا کہ اگر کوئی اور مقدمہ درج نہ ہو تو ملزمان کو رہا کردیا جائے۔ملزمان میں محمد یار ،الطاف محمود ،عمر زاہد ،محمد عارف سمیت 20 ملزمان شامل ہیں جن کے خلاف  تھانہ سرور روڑ پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں