Tuesday, December 31, 2024
ہومPakistanجنوبی وزیرستان: ایڈیشنل ایس ایچ او کی گاڑی پر آئی ای ڈی...

جنوبی وزیرستان: ایڈیشنل ایس ایچ او کی گاڑی پر آئی ای ڈی حملہ


—فائل فوٹو

جنوبی وزیرستان لوئر میں انگور اڈا سٹہ خلہ کے مقام پر ایڈیشنل ایس ایچ او کی گاڑی کو آئی ای ڈی کے دھماکے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ایڈیشنل ایس ایچ او دھماکے میں محفوظ رہے۔

ایڈیشنل ایس ایچ او انگور اڈا سے وانا آ رہے تھے، دھماکے کے بعد مسلح افراد نے فائرنگ بھی کی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں