Tuesday, January 7, 2025
ہومPakistanحضرت میاں میرؒ  کا 401واں عرسوزیر اعلیٰ مریم نوازکا حرف عقیدتزائرین کیلئے...

حضرت میاں میرؒ  کا 401واں عرسوزیر اعلیٰ مریم نوازکا حرف عقیدتزائرین کیلئے بہترین انتظامات کاحکم



لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) حضرت میاں میرؒ  کے 401ویں عرس پروزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے حرف عقیدت پیش کیاہے-وزیراعلیٰ پنجاب نے حضرت میاں میرؒ  کی دینی او ر روحانی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا -وزیراعلیٰ نے حضرت میاں میرؒ کے عرس پر زائرین کی فول پروف سیکیورٹی کی ہدایت کی اورمزار حضرت میاں میرؒ پر آنے والے عقیدت مندوں کے لیے بہترین انتظامات کاحکم دیا -انہوں نے کہاکہ حضرت میاں میرؒ نے عرس پر آنے والے زائرین ہمارے مہمان ہیں، انہیں کسی قسم کی تکلیف اور پریشانی نہیں ہونی چاہیے-





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں