Thursday, January 2, 2025
ہومPakistanحکومت نے سرکاری نوکری کے لیے عمر کی بالائی حد میں کمی...

حکومت نے سرکاری نوکری کے لیے عمر کی بالائی حد میں کمی کردی



کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی بالائی حد 43 سال کر دی ہے۔

صوبائی حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمت کیلئے زیادہ سے زیادہ عمر کی حد میں اضافہ کا نوٹیفکیشن  جاری کردیا گیا ہے۔دوسری جانب وفاقی حکومت نے اہم تعیناتیوں کیلئے تحریک انصاف دورکی پالیسی میں ترامیم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے تعیناتیوں کے لیے 65 سال تک عمر کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ترمیم کےتحت65 سال کی عمر کے بعد نئی تعیناتی ہوسکے گی، موجودہ تعیناتی میں65سال کی عمر کےبعدتوسیع کی ترمیم بھی سمری کاحصہ ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں