Saturday, January 4, 2025
ہومPakistanخضدار میں دھماکا ایک لیویز اہلکار جاں بحق

خضدار میں دھماکا ایک لیویز اہلکار جاں بحق



(عیسیٰ ترین)بلوچستان کے علاقے خضدار میں دھماکے میں ایک لیویز اہلکار جاں بحق ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے خضدار میں دھماکہ  ہوا ہے، دھماکہ لیویز فورس کی گاڑی کے قریب کیا گیا ،دھماکہ میں ایک لیویز اہلکار جاں بحق ہو گیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں