Monday, December 23, 2024
ہومPakistanخیبر پختونخوا کے ضلع اورکزئی میں پولیو ٹیم پر حملہ، ایک محافظ...

خیبر پختونخوا کے ضلع اورکزئی میں پولیو ٹیم پر حملہ، ایک محافظ ہلاک


سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات آج ہو رہے ہیں اور لاہور سے پانچ نشستوں پر 17 امیدوار وں کے درمیان مقابلہ ہے۔

صدر کی نشست پر میاں محمد رؤف عطا اور منیر احمد خان کاکڑ کے درمیان مقابلہ ہو گا جب کہ نائب صدر پنجاب کی نشست پر رانا بختیار اور رانا غلام سرور مدِ مقابل ہیں۔

اسی طرح سیکریٹری کی نشست پر سلمان منصور اور ملک زاہد اسلم جب کہ ایڈیشنل سیکریٹری کی نشست پر محمد اورنگزیب اور راجہ زبیر حسین اور فنانس سیکریٹری کی نشست پر اورنگزیب میر اور چوہدری تنویر کے درمیان مقابلہ ہو گا۔

سپریم کورٹ بار کے الیکشن میں 4021 ووٹر اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے جب کہ سب سے زیادہ 1414 ووٹرز کا تعلق لاہور سے ہے۔ پولنگ کا عمل صبح ساڑھے آٹھ بجے سے شام پانچ بجے تک جاری رہے گا ۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں