Saturday, January 4, 2025
ہومPakistanدہشت گردی بدستور ایک مسئلہ ہے جس نے ہزاروں پاکستانی، افغان اور...

دہشت گردی بدستور ایک مسئلہ ہے جس نے ہزاروں پاکستانی، افغان اور دیگر معصوم جانیں لے لی ہیں,امریکی محکمہ خارجہ



مریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور پاکستان کا مشترکہ مفاد ہے کہ افغان طالبان کو ان کے انسداد دہشت گردی کے وعدوں پر قائم رکھا جائے۔
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا دہشت گردی بدستور ایک مسئلہ ہے جس نے ہزاروں پاکستانی، افغان اور دیگر معصوم جانیں لے لی ہیں۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں