Friday, December 27, 2024
ہومPakistanرانا ثناء نے جسٹس یحییٰ کو چیف جسٹس بنانے کی وجہ بتادی

رانا ثناء نے جسٹس یحییٰ کو چیف جسٹس بنانے کی وجہ بتادی


وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس بنائے جانے کی وجہ بتادی۔

جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں رانا ثناء اللّٰہ اور پی ٹی آئی کے بیرسٹر علی ظفر نے شرکت کی۔

ن لیگی رہنما نے کہا کہ جسٹس یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس اس لیے بنایا گیا ہے کہ وہ ججوں کی گروپنگ کا حصہ نہیں تھے۔

اس موقع پر بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ گروپ بندی کی وجہ سے اگر کسی کو چیف جسٹس نہ بنایا جائے تو یہ عدلیہ میں مداخلت ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں