Tuesday, December 31, 2024
ہومPakistanرفح آپریشن کیلئے اسرائیل کا قابل بھروسہ منصوبہ نہیں دیکھا، ویدانت پٹیل

رفح آپریشن کیلئے اسرائیل کا قابل بھروسہ منصوبہ نہیں دیکھا، ویدانت پٹیل



امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل کا کہنا ہے کہ رفح آپریشن کیلئے اسرائیل کا قابل بھروسہ منصوبہ نہیں دیکھا۔

ویدانت پٹیل نے کہا کہ رفح آپریشن سے متعلق ہمارے خدشات اپنی جگہ پر موجود ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ منگل کے روز اسرائیلی وزیراعظم نے عالمی خدشات کے باوجود رفح آپریشن کرنے کا کہا تھا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں