Saturday, January 4, 2025
ہومPakistanسابق سینیٹر ضمانت منسوخ ہونے پر احاطہ عدالت سے فرار

سابق سینیٹر ضمانت منسوخ ہونے پر احاطہ عدالت سے فرار



(عثمان خادم کمبوہ)پاک عرب ہاؤسنگ سوسائٹی سکینڈل میں سابق سینیٹر وقار احمد خان ضمانت منسوخ ہونے پر احتساب عدالت سے فرارہو گئے۔

ذرائع کے مطابق وقار احمد خان 6 ارب روپے سکینڈل کے ملزم ہیں،وقار احمد خان اپنے وکلا کی مدد سے عدالت سے فرار ہوئے، ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ نیب لاہور کے وقار احمد خان کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری ہیں۔

یاد رہے کہ ملزم وقار احمد خان پر پاک عرب ہاؤسنگ کی فائلز فروخت کرنے اور شہریوں کو پلاٹ نہ دینے کا الزام ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی کور کمیٹی ارکان نے احتجاج سے فرار قیادت کیخلاف بڑا اعلان کردیا





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں