Saturday, December 28, 2024
ہومPakistanسندھ حکومت سن لے پانی، بجلی اور گیس کیلئے جدوجہد جاری رہے...

سندھ حکومت سن لے پانی، بجلی اور گیس کیلئے جدوجہد جاری رہے گی، حفیظ الدین


فائل فوٹو۔

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی حفیظ الدین نے کہا کہ سندھ حکومت سن لے پانی، بجلی اور گیس کےلیے جدوجہد جاری رہے گی۔ 

ایم کیو ایم پاکستان کے تحت اورنگی ٹاؤن کراچی میں شجر کاری مہم شروع کی گئی۔ اس دوران خطاب کرتے ہوئے حفیظ الدین کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کے زیر اثر ادارے فوری کراچی کے مسائل حل کریں۔ 

متحدہ کے رکن قومی اسمبلی نے یہ بھی کہا کہ کراچی کے عوام کی خدمت کرنے کےلیے ہر ممکن جدوجہد کر رہے ہیں۔ 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں