Wednesday, December 25, 2024
ہومPakistanسوات میں باراتیوں کی گاڑی کے کھائی میں گرنے سے 6 افراد...

سوات میں باراتیوں کی گاڑی کے کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق



(24نیوز)سوات میں باراتیوں کی گاڑی کے کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 6 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق سوات میں مٹہ کےعلاقے چپریال میں بارات کی گاڑی کو خوفناک حادثہ پیش آیا، بارات کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث کھائی میں جاگری۔

حادثےمیں خواتین اور بچوں سمیت سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 9 زخمی ہوگئے۔

 پولیس کے مطابق افسوسناک واقعے میں زخمی افراد کو مٹہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، زخمی افراد کا علاج جاری ہے ۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں