Tuesday, December 31, 2024
ہومPakistanسیاسی و حکومتی معاملات پر مذاکرات کیلئے ایم کیوایم کی 4 رکنی...

سیاسی و حکومتی معاملات پر مذاکرات کیلئے ایم کیوایم کی 4 رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایم کیو ایم کے مرکز بہادرآباد میں چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں ایم کیو ایم کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔

ترجمان ایم کیوایم کا بتانا ہے کہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے سیاسی و حکومتی معاملات پر مذاکرات کیلئے 4 رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دیدی،پارلیمانی کمیٹی میں مصطفیٰ کمال، فاروق ستار، امین الحق اور فیصل سبزواری شامل ہیں۔

ایم کیو ایم کی پارلیمانی کمیٹی حکومتی اور سیاسی قائدین سے مختلف مسائل اور معاملات پر ملاقاتیں اور مذاکرات کرے گی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں