Tuesday, December 31, 2024
ہومPakistanشاہ نورانی جانے والے زائرین کی گاڑی حادثے کا شکار 11 فراد...

شاہ نورانی جانے والے زائرین کی گاڑی حادثے کا شکار 11 فراد جاں بحق



حب(ویب ڈیسک) شاہ نورانی جانے والی زائرین کی گاڑی کے حادثے میں کم از کم 15  افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زائرین زخمی ہوگئے۔

 پولیس نے بتایا کہ ٹھٹھہ سے شاہ نورانی جانے والی زائرین کی گاڑی  عیاں پیر کے قریب غلام حسین چھٹہ ہوٹل کے مقام پر حادثے کا شکار ہوئی۔ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ حادثے میں اب تک 17 افراد کے  جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہونے کی اطلاعات  ہیں اور پولیس نے بتایا کہ زائرین سندھ کے علاقے ٹھٹھہ سے شاہ نورانی درگاہ جا رہے تھے۔

وزیراعلی سرفراز بگٹی نے کمشنر قلات اور ڈپٹی کمشنر حب کو شدید زخمیوں کی کراچی منتقلی اور سندھ حکومت سے رابطے کی ہدایت بھی کی۔پولیس کے مطابق زائرین کا تعلق ٹھٹھہ سے ہے، جو شاہ نورانی جا رہے تھے، گاڑی مکلی سے عید کے دن دو بجے دوپہر نکلی اور آٹھ بجے حادثے کا شکار ہو گئی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں