Saturday, January 4, 2025
ہومPakistanصدارتی انتخاب: عام شہری نے بھی کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے

صدارتی انتخاب: عام شہری نے بھی کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے


— فائل فوٹو

صدارتی انتخاب کے لیے شہری شمیم احمد نے بھی کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے۔

سندھ ہائی کورٹ میں شمیم احمد نے کہا کہ میں اسٹیل مل کا ریٹائرڈ ملازم ہوں۔

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے سوال کیا کہ آپ کو کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کا طریقہ کار نہیں معلوم۔

شہری نے جواب دیا کہ نہ میں کسی کو جانتا ہوں نہ مجھے کوئی جانتا ہے۔

اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ آزاد امیدوار کے کاغذاتِ نامزدگی کا کیا فیصلہ ہوگا۔

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ عقیل عباسی نے کہا کہ ہم نے فارم وصول کرنے تھے کرلیے، مزید معاملہ ریٹرننگ آفیسر دیکھیں گے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں