Tuesday, December 31, 2024
ہومPakistanصدر آصف زرداری نے کرسچن میریج ترمیمی ایکٹ 2024ء کی توثیق کر...

صدر آصف زرداری نے کرسچن میریج ترمیمی ایکٹ 2024ء کی توثیق کر دی


صدر آصف زرداری کرسچن میریج ترمیمی ایکٹ 2024ء کی توثیق کر رہے ہیں: فوٹو بشکریہ رپورٹر

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کرسچن میریج ترمیمی ایکٹ 2024ء کی توثیق کر دی۔

ترمیمی ایکٹ کے تحت مسیحی برادری کے مرد و خواتین کے لیے شادی کی عمر 18 سال کر دی گئی۔

تقریب میں وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین، سیکریٹری مذہبی امور اور مسیحی برادری کے نمائندے شریک ہوئے۔

اس سے قبل مسیحی برادری کے مردوں کے لیے شادی کی عمر 16سال اور خواتین کے لیے 13 سال تھی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں