Tuesday, January 7, 2025
ہومPakistanعمران خان کا قید میں ایک سال؛' عدلیہ نے پہلی بار کچھ...

عمران خان کا قید میں ایک سال؛’ عدلیہ نے پہلی بار کچھ آزادانہ فیصلے کیے ہیں’



سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی قید کو ایک برس مکمل ہو گیا ہے۔ اس ایک سال کے دوران متعدد مقدمات میں بریت کے باوجود ان کی رہائی ممکن کیوں نہ ہو سکی اور اب عمران خان مذاکرات کی پیش کش کیوں کر رہے ہیں؟ جانیے مبصرین کی رائے نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں