Friday, December 27, 2024
ہومPakistanعمران خان کی فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف اپیل سماعت...

عمران خان کی فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر



(امانت گشکوری) سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی فوجی عدالتوں میں سویلنز کے ٹرائل غیر آئینی قرار دینے کیلئے چیمبر اپیل 10 جولائی کو سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آ گئی، سپریم کورٹ میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ٹرائل غیر آئینی قرار دینے کیلئے چیمبر اپیل سماعت کیلئے مقرر دی گئی، جسٹس امین الدین خان 10 جولائی کو ان چیمبر اپیل پر سماعت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: بجلی بلوں میں اضافی یونٹ کا معاملہ،وزیراعظم شہبازشریف  ان ایکشن، بڑا حکم جاری کردیا

واضح رہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف چیمبر اپیل دائر کر رکھی ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں