Friday, January 3, 2025
ہومPakistanعمران خان کی ہدایت پر تحریک انصاف کی شہید کارکنان کی فیملیز...

عمران خان کی ہدایت پر تحریک انصاف کی شہید کارکنان کی فیملیز کو مخصوص نشستوں کی پیشکش



پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)عمران خان کی ہدایت پر تحریک انصاف کی شہید کارکنان کی فیملیز کو مخصوص نشستوں کی پیشکش کی ہے اور ایک فیملی نے یہ آفر قبول بھی کرلی ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے عمران خان کی خصوصی ہدایت پر شہید پارٹی کارکنان کی فیملیز کو خواتین کی مخصوص نشستیں دینے کی پیشکش کی۔ شہید محمد بلال کے خاندان نے پیشکش کو قبول کیا جس کے بعد  ان کی بیوہ “خوشبو” کا نام خواتین کی مخصوص نشستوں کی لسٹ میں شامل کرلیاگیا ہے.





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں