Sunday, January 5, 2025
ہومPakistanلاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش



لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں ملتان، راجن پور، سرگودھا اور بہاولپور میں بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

مالاکنڈ، جیکب آباد، شکارپور میں بھی بادل برسے جبکہ کوئٹہ میں ژالہ باری ہوئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، پنجاب، شمالی مشرقی بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے۔

اس کے علاوہ  گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں