Saturday, January 4, 2025
ہومPakistanلاہور ہائیکورٹ کی تاریخ میں پہلی بار خاتون رجسٹرار تعینات

لاہور ہائیکورٹ کی تاریخ میں پہلی بار خاتون رجسٹرار تعینات



لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ کی تاریخ میں پہلی بار خاتون کو رجسٹرار تعینات کر دیا گیا۔
نومنتخب چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ عبدالرشید عابد کو تبدیل کر کے عبہر گل خان کو رجسٹرار تعینات کردیا۔واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون کو رجسٹرار تعینات کیا گیا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں