Tuesday, December 31, 2024
ہومPakistan  للیانی ڈاکوﺅں نے طالبعلم سمیت 2 افراد کو لوٹ لیا

  للیانی ڈاکوﺅں نے طالبعلم سمیت 2 افراد کو لوٹ لیا


  للیانی، ڈاکوﺅں نے طالبعلم سمیت 2 افراد کو لوٹ لیا

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) تین نا معلوم ڈاکو موٹر سائیکل ، نقدی و موبائل فون چھین کر فرار، دو نا معلوم ڈاکو طالب علم کو لوٹ کر فرار ، مقدمات درج ، تفصیلات کے مطابق محمد ساغر موٹر سائیکل پر اپنے گھر ابراہیم آباد کی طرف جا رہا تھا کہ تین نا معلوم موٹرسائیکل سوار ڈاکوﺅں نے اسلحہ کے زور پر 14ہزار5سو روپے نقدی، موبائل فون ، ایک لاکھ بیس ہزار روپے مالیت کا موٹر سائیکل نچھین کر فرار ہو گئے ، عمر عزیز مین فیروز پور روڈ سے خریداری کرکے واپس یونیورسٹی کی طرف جا رہا تھا کہ دو نا معلوم ڈاکوﺅں نے اسلحہ کے زور پر دو ہزار روپے نقدی اور موبائل فون چھین لیا، پولیس تھانہ مصطفی آباد نے ا مقدمات درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ۔ 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں