Friday, December 27, 2024
ہومPakistanمبینہ غیر قانونی بھرتی کیس، پرویز الہٰی کی حاضری سے معافی کی...

مبینہ غیر قانونی بھرتی کیس، پرویز الہٰی کی حاضری سے معافی کی درخواست دائر


سابق وزیرِ اعلیٰ پرویز الہٰی—فائل فوٹو

پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے میں سابق وزیرِ اعلیٰ پرویز الہٰی نے لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت میں ایک روز کی حاضری سے معافی کی درخواست دائر کر دی۔

درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ پرویز الہٰی کی پسلیاں فریکچر ہیں، ڈاکٹر نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت پرویز الہٰی کی ایک روز کی حاضری سے معافی کی درخواست منظور کرے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں