Tuesday, December 24, 2024
ہومPakistanمذہبی منافرت کا کیس، اوریا مقبول جان کا مزید 4 روزہ جسمانی...

مذہبی منافرت کا کیس، اوریا مقبول جان کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور



لاہور (نیوزرپورٹر)لاہور کی مقامی عدالت نے کالم نگار اوریا مقبول جان کے ریمانڈ میں 4دن توسیع کرتے ہوئے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے حوالے کردیا۔کالم نگار اوریا مقبول جان کو مذہبی منافرت پھیلانے کے کیس میں ڈیوٹی مجسٹریٹ حامد الرحمان ناصر کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر نے عدالت کوبتایا کہ ملزم کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اینٹی اسٹیٹ، جوڈیشری اور اعلیٰ افسران کے خلاف پوسٹیں موجود ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں