Friday, December 27, 2024
ہومPakistanمریم نوازکی ایوان میں آمدپراپوزیشن کی نعرے بازی 

مریم نوازکی ایوان میں آمدپراپوزیشن کی نعرے بازی 



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) نامزدوزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی پنجاب اسمبلی کے ایوان میں اپوزیشن ارکان کاشورشرابا،ایوان مچھلی منڈی بنارہا۔

تفصیلات کے مطابق سپیکر اور ڈپٹی سپیکرکے انتخاب کیلئے  پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں  ارکان کی آمدکاسلسلہ جاری ہے ۔نامزدوزیراعلیٰ مریم نوازکی آمد پرسنی اتحاد کونسل کے ارکان کی جانب سے نوازشریف کیخلاف شدید نعرے بازی کی گئی ۔جواب میں لیگی ارکان بانی پی ٹی آئی کے خلاف نعرے لگاتے رہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں