Wednesday, January 1, 2025
ہومPakistanمفتیٔ اعظم بوسنیا ڈاکٹر حسین ایف کاوازووچ کو پاکستانی سرکاری اعزاز سے...

مفتیٔ اعظم بوسنیا ڈاکٹر حسین ایف کاوازووچ کو پاکستانی سرکاری اعزاز سے نوازا گیا


— فائل فوٹو

بوسنیا کے مفتی اعظم ڈاکٹر حسین ایف کاوازووچ کی پاکستان آمد کے موقع پر انہیں پاکستان کی جانب سے سرکاری اعزاز سے نوازا گیا۔

ڈاکٹر حسین ایف کاوازووچ نے اسلامی اور تقابلی قانون پر متعدد کتابیں لکھی ہیں۔

انہوں نے پاکستان کی انجمن ہلالِ احمر کو 4 لاکھ 29 ہزار یورو سے زیادہ کا عطیہ بھی دیا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں