Saturday, January 4, 2025
ہومPakistanملکی سیاست میں بھونچال برپا مولانا فضل الرحمان نے سینئر سیاستدان کو...

ملکی سیاست میں بھونچال برپا مولانا فضل الرحمان نے سینئر سیاستدان کو ملاقات کیلئے گھر بلا لیا



(24نیوز)سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے سربراہ جمعیت علمائے  اسلام مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی،ملاقات میں سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق جاوید ہاشمی نے ملاقات مولانا فضل الرحمن کے گھر جا کر کی،سینئر سیاستدان نے سربراہ جے یو آئی کی خواہش پر ملاقات کی،ملاقات میں جمعیت علماء اسلام کے دیگر رہنما بھی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں: گرج چمک کیساتھ بارش،شدید گرمی سے نڈھال شہریوں کیلئے خوشخبری





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں