Tuesday, December 31, 2024
ہومPakistan‏مولانا فضل الرحمٰن اور جماعت اسلامی کی تحریک تحفظ آئین میں باقاعدہ...

‏مولانا فضل الرحمٰن اور جماعت اسلامی کی تحریک تحفظ آئین میں باقاعدہ شمولیت دور نہیں، فواد چوہدری


فائل فوٹو

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ‏مولانا فضل الرحمٰن اور جماعت اسلامی کی تحریک تحفظ آئین میں باقاعدہ شمولیت دور نہیں۔

اپنے ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ اپوزیشن کا یہ اتحاد پاکستان کی تاریخ کا سب سے مضبوط اتحاد ہوگا، اس اتحاد کی تحریک چلانے کی اہلیت کا اندازہ سب کو ہی ہے۔

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ میری نظر میں تحریک سے پہلے رابطے کی ضرورت ہے، تحریک شروع ہوئی تو اسےختم کرنا قیادت کے بس میں بھی نہیں ہوگا۔

 ان کا مزید کہنا ہے کہ ہمارے معاشرتی حالات ایسے ہیں کہ تحریک ختم کرنا قیادت کے بس میں نہیں ہوگا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں