Sunday, December 29, 2024
ہومPakistanنواز شریف لندن میں معائنے کیلئے مقامی ہسپتال پہنچ گئے

نواز شریف لندن میں معائنے کیلئے مقامی ہسپتال پہنچ گئے



(اسد ملک) سابق وزیر اعظم اور صدر پاکستان مسلم لیگ ن نواز شریف لندن پہنچنے کے اگلے روز ہی ہسپتال میڈیکل چیک کیلئے گئے۔ 

تفصیلات کے مطابق  صدر مسلم لیگ( ن )نواز شریف لندن میں حسن نواز کے ہمراہ مقامی ہسپتال پہنچے، سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی نواز شریف کے ہمراہ تھے۔ 

نواز شریف 26ویں آئینی ترمیم کے فوری بعد لندن روانہ ہوئے تھے۔ 

یہ بھی پڑھیں: ملک گیر انسداد پولیو مہم کا کل سے آغاز ہو گا





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں