Wednesday, January 1, 2025
ہومPakistanنوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کیلئے کام کر رہے ہیں،...

نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کیلئے کام کر رہے ہیں، وزیراعظم


فائل فوٹو۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نوجوانوں کو روزگار کے بھرپور مواقع فراہم کرنے اور ان کی اسکلز ڈیولپمنٹ کے لیے بہت سے منصوبوں پر کام کر رہی ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف سے ینگ پارلیمنٹیرینز کے وفد نے ملاقات کی.

اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ ہم نے نئے مالی سال کے بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف دینے کے لیے بھر پور اقدامات کیے ہیں۔

وزیراعظم نے کہا بجٹ میں آئی ٹی کے شعبے کے فروغ کے لئے سو ارب کے تاریخی فنڈز رکھے گئے ہیں۔

حکومتی اداروں میں اصلاحات اور ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری حکومت کی ترجیحات ہیں جن سے ملکی خزانے پر بوجھ کم کیا جا سکے گا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں