Friday, December 27, 2024
ہومPakistanنوشہرہ ؛موبائل فون نہ  دینے  پر 12 سالہ بچے نے خودکشی کرلی

نوشہرہ ؛موبائل فون نہ  دینے  پر 12 سالہ بچے نے خودکشی کرلی



(24نیوز)نوشہرہ میں موبائل فون نہ  دینے  پر 12 سال کے بچے نے مبینہ  طور  پر خودکشی کرلی۔

پولیس کے مطابق  محلہ ڈاگی خیل میں بچے نےگھر کی چھت پر مبینہ طور  پرگلےمیں پھندا  لگا کر خودکشی کی،بچے کے والد نے پولیس کو بیان دیا کہ ان کا بیٹا روزانہ موبائل کا مطالبہ کرتا تھا، انہوں نے موبائل دینے سے انکارکیا تھا،پولیس کا کہنا ہےکہ پوسٹ مارٹم کے بعد بچےکی لاش ورثا کے حوالےکردی گئی ہے اور واقعےکے حوالے سے تفتیش کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وہ بھی تو کسی ماں کے بچے ہیں؛جج ابوالحسنات کے شاہ محمود کی تکرار پر اہم ریمارکس





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں