Tuesday, January 7, 2025
ہومPakistan    نوشہرہ ورکاںنوجوان کی خودکشی

    نوشہرہ ورکاںنوجوان کی خودکشی


نوشہرہ ورکاں (نمائندہ خصوصی) سٹی نوشہرہ ورکاں کے محلہ مسلم ٹا_¶ن کے رہائشی 22 سالہ نوجوان محمد یاسین ولد محمد ادریس قوم انصاری نے پھندا لے کر خودکشی کر لی اطلاع ملنے پر پولیس نے ابتدائی کارروائی کے بعد نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا ۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں