Saturday, January 4, 2025
ہومPakistanن لیگ کی مرکزی کونسل کا اجلاس 28 مئی کو لاہور میں...

ن لیگ کی مرکزی کونسل کا اجلاس 28 مئی کو لاہور میں طلب


فوٹو: فائل

پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی کونسل کا اجلاس 28 مئی کو لاہور میں طلب کرلیا گیا۔

مسلم لیگ ن کے اجلاس کی صدارت پارٹی قائد نواز شریف کریں گے۔

مسلم لیگ ن کے اجلاس میں پارٹی صدر کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں