Wednesday, January 1, 2025
ہومPakistanوزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف کی ملاقات وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے...

وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف کی ملاقات وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی اور وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کااظہار کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف کی ملاقات میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ اور سکیورٹی امور سے متعلق بھی بات چیت ہوئی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں