Thursday, January 2, 2025
ہومPakistanوزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ علی امین کے مطالبات مان لیے

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ علی امین کے مطالبات مان لیے



وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے مطالبات سنے اور مان بھی لیے۔

پرائم منسٹر ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے وزیراعظم سے صوبے کے واجبات اور مرضی ٹیم کی فراہمی سے متعلق بات کی ۔

وزیراعظم نے کہا کہ صوبے کے واجبات بھی ادا کیے جائیں اور وزیراعلیٰ کو صوبے میں مرضی کی ٹیم بھی ملے گی۔

ملاقات کے بعد احسن اقبال کی موجودگی میں علی امین گنڈا پور نے وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کا احوال میڈیا کوبتایا ۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں