Wednesday, January 1, 2025
ہومPakistanٹرین سے گر کر نوجوان جاں بحق 

ٹرین سے گر کر نوجوان جاں بحق 



نارووال(آئی این پی) سیالکوٹ سے بذریعہ نارووال کراچی جانیوالی علامہ اقبال مسافر ٹرین سے الکڑے پھاٹک پسرور کے قریب نارووال کے نواحی گائوں چندیانوالی کا رہائشی 32سالہ نوجوان گر کر جاں بحق ہو گیا ۔ نوجواں کی شناخت عدیل سکنہ نارووال کے نام سے ہوئی۔ ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر لاش کو سول ہسپتال پسرور منتقل کر دیا ۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں