Saturday, January 4, 2025
ہومPakistanپارلیمنٹیرینزکی تر قیاتی سکیموں کی منظوری کیلیے27 رکنی سٹرینگ کمیٹی تشکیل کون...

پارلیمنٹیرینزکی تر قیاتی سکیموں کی منظوری کیلیے27 رکنی سٹرینگ کمیٹی تشکیل کون کون شامل ہیں ؟ جانیے



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پارلیمنٹیرینزکی تر قیاتی سکیموں کی منظوری کیلیے27 رکنی سٹرینگ کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے، کمیٹی میں  کون کون شامل ہیں ؟ اس حوالے سے موصولہ اطلاعات کے مطابق نئی تشکیل کردہ سٹرینگ کمیٹی میں 7 وفاقی وزرا ء ‘9اراکین قومی اسمبلی اور 11بیورو کریٹس کو شامل کیا گیا ہے۔ قبل ا زیں اتحادی حکومت میں بطور وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سٹرینگ کمیٹی کےچیئرمین تھے ۔اس مرتبہ انہیں یہ چیئر مین شپ نہیں دی گئی۔ 

 “جنگ ” کے مطابق وفاقی کابینہ نےپارلیمنٹیرینزکی تر قیاتی سکیموں کی منظوری کے لیے27 رکنی سٹرینگ کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ وفاقی بجٹ میں ارکان قومی اسمبلی کے ترقیاتی منصو بوں کے لیے75 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ اسحاق ڈار سٹرینگ کمیٹی برائے ایس ڈی جیزکے چیئرمین مقرر کیے گئے ہیں ۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں