Tuesday, January 7, 2025
ہومPakistanپشاور میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

پشاور میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق



پشاور کے تھانا خزانہ کی حدود میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ رقم کے تنازعہ پر پیش آیا۔ ملزمان واردات کے بعد فرار ہوگئے۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ زخمی شخص کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں